
اے شہدا کی روحو۔۔۔یاحسینؑ کے نعرے لگا کرجامِ شہادت نوش کرتے ہوئے تمہارے چہرے ہمیں آج بھی یاد ہیں،
ماڈل ٹاون کی تپتی سڑکوں پر ہماری بہنوں کے تڑپتے ہوئے لاشے آج بھی ہمارے سینوں میں چبھتے ہیں،
جوان بیٹوں کے لاشے اٹھانے والے بوڑھے والدین کے لرزتے ہوئے کندھا ہمیں آج بھی ہماری نیندیں اڑائے ہوئے ہیں۔
اے قاتلو۔۔۔!
چاہے تم ذر کے انباروں سے قانون کے ٹھیکے داروں کو خرید لو،
لیکن ہمیں قسم ہے اپنے شہیدوں کے خون کی کہ قصاص لینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
پاکستان عوامی تحریک کی خاتون رہنما افنان بابر کی ملتان میں جذباتی تقریر۔۔۔
Author: Siddiquejaan
Tags:
Posted: 28 August 2016